آرمی چیف قمر باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا فوجی تعاون، جیو اسٹریٹجک صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں افغان امن عمل اور کشمیر کی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں