20121: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا

ولنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہوگیا۔ ولنگٹن اور آکلینڈ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں دو ہزار اکیس کا آغاز ہوا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں