نیو یارک (ڈیلی اردو) سیکرٹری جنرل نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کا فیصلہ فروری میں ہوگا۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جیسن اسٹیل ٹونبرگ کا کہنا تھا کہ طالبان کو القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات ختم کرنے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ نیٹو کا افغانستان سے نکلنا بہت بڑا معمہ ہے جسے حل کرنا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ فروری میں ہوگا۔