پشاور: سکول دھماکا کا ملزم 10 سال بعد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے گورنمنٹ کمیونٹی گرلز سکول اچینی بالا پشاور کو بموں سے اڑانے میں ملوث دہشت گرد کو 10 سال بعد گرفتار کرلیا۔

ملزم یوسف ولد بادر سکنہ قبائلی ضلع خیبر خود ساختہ بنانے کا ماہر ہے جس نے 2011 میں مذکورہ سکول کو دھماکے سے اڑایا تھا۔

ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں