باجوڑ میں فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم زخمی، حالت تشویشناک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں محکمہ صحت باجوڑ کے کلاس فور ملازم صفت اللہ صفت کو ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے سر میں کئی گولیاں ماردیں۔تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں