اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 201 ہے۔ جو اب تک پاکستان میں سب سے زیادہ یومیہ ہلاکتیں ہیں۔
Statistics 28 April 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 49,101
Positive Cases: 5292
Positivity % : 10.77%
Deaths : 201— NFRCC (@NFRCCofficial) April 27, 2021
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49101 افراد کے کورونا ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 5292 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
اس وقت پاکستان میں کورونا مثبت آنے کی شرح 10.7 فیصد ہے۔