کابل (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔
امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے 11 ستمبر تک امریکی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔