کوپن ہیگن (ڈیلی اردو) ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور کرلیا، سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو پہلے افریقی ملک روانڈا میں انتظار کرنا ہوگا۔
ڈینش پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پناہ ملنے کی صورت میں روانڈا میں اقامت دی جائے گی۔
ڈینش پارلیمنٹ کے مطابق سوشل ڈیموکریٹ کے اس قانون کو دیگر جماعتوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔
سیاسی پناہ کی درخواست منظور نہ ہونے کی صورت میں اپنے ملک میں واپس ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔