افغانستان میں فورسز کا آپریشن، 579 طالبان ہلاک، 161 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 579 طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔

افغان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کابل سمیت مختلف صوبوں میں آپریشن کے دوران 579 طالبان ہلاک جبکہ 161 زخمی ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1424602235334545409?s=19

وزارتِ دفاع کے مطابق افغان فورسز نے ننگرہار، خوست، لوگر، پکتیا، قندھار، ہرات، فراہ، جوزجان، سمنگان، ہلمند، تخار، قندوز اور پنجشیر میں بھی آپریشن کئے۔

https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1424750262766514177?s=19

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں