اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) سویڈن کے شہر گوتھنبرگ میں ایک رہائشی عمارت میں دھماکے اور پھر لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
Some sources claim that a Swedish police who worked on criminal immigrant gangs lived in one of the apartments in this complex and he most likely was the target. This might also be a immigrant gang feud. Plenty of those in Gothenburg.
Replacing the Swedish people is so exciting. pic.twitter.com/mEhLf75Ibe
— Henrik Palmgren ???????? ᛟ (@Henrik_Palmgren) September 28, 2021
پولیس کے مطابق 4 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آخری خبریں آنے تک آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف تھا۔ سینکڑوں افراد کو اس رہائشی کمپلیکس سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
https://twitter.com/Henrik_Palmgren/status/1442744119877455881?s=19
پولیس اس دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش کر رہی ہے۔ آگ کے شعلوں پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔