پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔
State media KCNA said North Korea fired a newly developed anti-aircraft missile on Thursday, the latest in a recent series of weapons tests https://t.co/tGjzleMdsB pic.twitter.com/3KF03a5qqO
— Reuters (@Reuters) October 1, 2021
سرکاری میڈیا کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق جڑواں روڈر کنٹرول اور دیگر نئی ٹیکنالوجیز سے لیس’’طیارہ شکن میزائل‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا گیا جس کے دوران اینٹی ایئر کرافٹ میزائل نے غیر معمولی جنگی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔