پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 1950 سے اب تک بچوں کے ساتھ زیادتی کے ہزاروں ملزمان کا تعلق فرینچ کیتھولک چرچ سے رہا۔
Thousands of paedophiles have operated inside the French Catholic Church since 1950, according to head of commission probing scandal https://t.co/DvSXcf7ss2 pic.twitter.com/5xPdiixY4u
— Al Jazeera English (@AJEnglish) October 3, 2021
رپورٹ کے مطابق فرینچ کیتھولک چرچ کے 2900 سے 3200 پادری اور دیگر ارکان بچوں سے زیادتی میں ملوث تھے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چرچ میں بچوں سے زیادتی کی تحقیقات کیلئے 2018 میں آزاد کمیشن بنایا گیا تھا، کمیشن کی مکمل رپورٹ منگل کو جاری کی جائے گی۔
#BREAKING Thousands of paedophiles in French Catholic Church since 1950: commission head pic.twitter.com/hVITMtbIMN
— AFP News Agency (@AFP) October 3, 2021