پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا۔
North Korea fired a submarine-launched ballistic missile off its east coast, South Korea's military said, pulling Japan's new prime minister off the campaign trail and overshadowing the opening of a major arms fair in Seoul https://t.co/GIVgoLBjf7 pic.twitter.com/Y88CxuzLrw
— Reuters (@Reuters) October 19, 2021
شمالی کوریا نے جاپانی سمندر میں آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جاپان کے وزیر اعظم نے میزائل تجربے کو انتہائی افسوس ناک قرار دیا ہے، جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔