بنگلہ دیش ميں جنگ آزادی کی فتح کی تقريبات جاری

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ ديش ميں آج سولہ دسمبر کو پاکستان کے خلاف سن 1971 ميں لڑی گئی جنگ آزادی کے پچاس سال مکمل ہونے کے موقع پر تقريبات جاری ہيں۔

پاکستانی فوج نے اسی روز مشترکہ بھارتی و بنگلہ ديشی افواج کے سامنے ہتھيار ڈالے تھے، جسے ڈھاکہ حکومت اپنی فتح مانتی ہے۔

دارالحکومت ڈھاکا ميں اس سلسلے ميں سرکاری تقريب کا انعقاد بھی کيا گيا، جس ميں دو روزہ دورے پر آئے ہوئے بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے بھی شرکت کی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں