مارب اور شبوا میں سعودی عرب اتحاد کے حوثی باغیوں پر حملے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے قدرتی وسائل کے حامل یمنی صوبوں شبوا اور مارب میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف حملے کیے گئے۔

عرب اتحاد کے مطابق ان عسکری کارروائیوں کے ذریعے حوثی باغیوں کی پیش قدمی روک دی گئی ہے۔

یہ بات اہم ہے کہ رواں برس کے آغاز پر حوثی باغیوں کی جانب سے یمنی حکومت کے مضبوط گڑھ مارب کے خلاف بڑی عسکری کارروائی کا آغاز ہوا تھا۔

یہ بات اہم ہے کہ اس صوبے کا مرکزی شہر اور تیل اور گیس کا انفراسٹرکچر حکومتی فورسز کے قبضے میں ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں