ابوجا (ڈیلی اردو) جنوبی نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
Nigeria oil blast: Dozens die after explosion at illegal refinery https://t.co/dCjRWd3rv1
— BBC News (World) (@BBCWorld) April 24, 2022
پولیس کے مطابق یہ دھماکا جمعے کو رات دیر گئے تیل والی جنوبی ریاستوں ریورز اور امو کے درمیان ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں ہوا۔
ملکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق مکمل طور پر جھلسی ہوئی 100 سے زائد لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
PHOTO NEWS: Aftermath of explosion at a site of an illegal refinery in Abaezi forest, Ohaji/Egbema local government area of Imo State, on Friday night.
About 100 persons were said have lost their lives in the fire. pic.twitter.com/KOMLjVXsjh
— LEADERSHIP NEWS (@LeadershipNGA) April 23, 2022