کیف (ویب ڈیسک) ترک ساختہ ڈرون یوکرین میں روس کے لیے درد سر بن گئے، یوکرینی حکام نے روسی کشتیوں کو ڈرون کی مدد سے نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹیج میں ترک ساختہ ٹی بی ٹو ڈرون کو پرواز کرتے ہوئے اور سمندر میں موجود کشتی کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
TB-2 does it again :
Visuals conforming 1st ever Sea Target destroyed by the Turkish UAV TB-2 in Ukraine.
Russian Raptor boat.
#Bayraktar TB2 drone pic.twitter.com/LBAlOzDxHJ— AERIAL WARRIOR (@zspcl) May 2, 2022
اس سے پہلے آذر بائیجان اور آرمینیا کی جنگ میں بھی ترک ساختہ ڈرون نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جہاں آرمینیا کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔