پیونگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے مزید میزائل تجربے کیے ہیں۔
(URGENT) N. Korea fires ballistic missile toward East Sea: S. Korean military https://t.co/5ByLCvoOzo
— Yonhap News Agency (@YonhapNews) May 12, 2022
جنوبی کوریا کے مطابق کمیونسٹ ریاست نے مختصر مار کرنے والے تین میزائل داغے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل دارالحکومت پیونگ یانگ سے کیے گئے، جو سمندر میں جا کر گرے۔
North Korea has fired three short-range ballistic missiles toward its eastern waters, South Korea's military says. https://t.co/HgBXa50pD8
— The Associated Press (@AP) May 12, 2022
عالمی مذمت اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا ایسے تجربات جاری رکھے ہوئے ہے۔
ماہرین کے مطابق پیونگ یانگ حکومت دراصل حریف ممالک پر دباؤ بڑھانا چاہتی ہے۔