بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے سویلین مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
Did you know that China’s 1st large unmanned transport aircraft TP500, with a maximum range of 1,800km, successfully completed maiden flight on Sat. pic.twitter.com/jozMDdAW3Z
— Zhang Meifang (@CGMeifangZhang) June 18, 2022
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی پی 500 نامی ڈرون طیارہ آدھ ٹن وزن کے ساتھ پانچ سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ گنجائش کے ساتھ یہ طیارہ 1800 کلومیٹر تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی پی 500 طیارہ ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے اور دو آزمائشی پروازیں کامیابی سے مکمل کر چکا ہے۔