میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر شدید زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطانق وزیرستان کے علاقے مداخیل میں ایک مسلح حملے میں شیر شاہ نامی پولیو ورکر زخمی ہوگیا جسے میرعلی ہسپتال منتقل کیا لیکن ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے پشاور بھجوا دیا