افغانستان: ننگرہار میں مدرسے پر دستی بم سے حملہ، 11 افراد زخمی

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک مدرسے پر دستی بم پھینکے کے باعث 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی ٹیلی ویژن چینل طلوع نیوز نے پولیس ترجمان عبدالبصیر زابلی کے حوالے سے بتایا کہ ضلع رودات میں مدرسہ عثمان ذوالنورین پر دستی بم حملہ ہفتے کی صبح ہوا اور تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں