یوکرین کے شہر زاپروژیا پر روسی فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک،87 زخمی

کیف (ڈیلی اردو/رائٹرز) یوکرین کے شہر زاپروژیا میں روس نے فضائی حملہ کیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق زاپروژیا پر روسی حملے میں 10 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوئے۔

کیف سے یوکرینی حکام کے مطابق روس کے حملے میں متعدد رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے رہائشی علاقے میں 3 روز کے دوران روس کا یہ دوسرا حملہ ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں