تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر شدت پسندوں کا حملہ ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس دشتگردانہ حملے میں 15 زائرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
Iran state news agency says at least 15 killed in "terrorist attack" on Shiraz shrine https://t.co/fyDkVLnpX4
— Reuters Iran (@ReutersIran) October 26, 2022
ایرانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 2 حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سخنگوی اورژانس: در حادثه تروریستی شاهچراغ تاکنون ۱۳ نفر شهید و ۲۱ نفر مجروح شدهاند که حال ۲ نفر وخیم است pic.twitter.com/PLNyjViz28
— خبرگزاری تسنیم ???????? (@Tasnimnews_Fa) October 26, 2022
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق 3 مسلح افراد نے مزار کے احاطے میں فائرنگ کی تھی۔
خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد 2 حملہ آور گرفتار کیے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔