کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان فوجی طبی عملے کے 5 رکن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
وزارت دفاع حکومت طالبان حمله بر کاروان قولاردوی الفاروق در هرات را تایید کرده و گفته است که در نتیجهی این حمله ۵ عضو نیروهای طالبان کشته شدهاند.https://t.co/c4b1slvIaC
— Khaama Press (KP) (@khaama) October 27, 2022
میڈیا کے مطابق حملےکی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔