پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر ہلاک ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر نازیہ کو قتل کردیا گیا۔
https://twitter.com/MahiNoor555/status/1601177057672585217?t=Z-2wxYFaMlH_ELn7EeCfTA&s=19
ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ خاتون کے قتل کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔