ماسکو (ڈیلی اردو) روس کی اینجلز ایئر بیس پر ڈرون حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
Ukrainian drone attack on Russian bomber base leaves three dead https://t.co/OMBXG12Edg
— BBC News (World) (@BBCWorld) December 26, 2022
وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کا ملبہ گرنے سے اہلکار ہلاک ہوئے۔
چند ہفتوں کے دوران روس کی اینجلز ایئربیس پر یہ اس نوعیت کا دوسرا حملہ ہے۔
روس کے بمبار طیارے اینجلز ایئربیس پر تعینات ہیں، یہ بیس یوکرین سے 600 کلومیٹر دور ہے۔