ہوانا (ڈیلی اردو) کیوبا کی جاسوس اینا مونٹیس کو امریکی انٹیلی جنس برادری ’’دی کوئن آف کیوبا‘‘ یعنی کیوبا کی ملکہ جیسے نام سے یاد کیا کرتے تھے۔
Cuba spy Ana Belen Montes released after 20 years behind bars https://t.co/WcxqCkmN6m pic.twitter.com/vn0PbEKFch
— Reuters (@Reuters) January 7, 2023
مونٹیس امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) میں کیوبا کے متعلق سیاسی اور فوجی مسائل کیلئے وقف مرکزی تجزیہ کار بن گئیں جہاں انہوں نے 1985ء سے 2011ء کے درمیان ایک کامیاب کیریئر بنایا۔ انہیں 16 برسوں تک امریکہ کی خفیہ معلومات کیوبا پہنچانے پر سزا ہوئی۔ اب 20 برس بعد رہا کر دیا گیا۔