نئی دلی (ڈیلی اردو/کے پی آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے انتہا پسند ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان کی طرف گستاخانہ بیان دینے کے بعد تنظیم کے چار انتہاپسندوں کو گرفتار کیا ہے۔
https://twitter.com/AhmedKhabeer_/status/1618839659471335424?t=DYe74UrMUV8NfEB-5ONmUQ&s=19
میڈیا رپورٹ کے مطابق بجرنگ دل کے کارکن شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔
https://twitter.com/AhmedKhabeer_/status/1618234703429132290?t=OWI76aGLyVUVyaPN-WljUg&s=19
دانستہ طورپر بدنیتی پر مبنی کارروائیوں جن کا مقصد کسی مذہب یا مذہبی عقائد کی توہین کرکے کسی بھی طبقے کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا، مذہب اور نسل کی بنیاد پر مختلف گروپوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے سمیت تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت ان کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاتھا۔