کیف + ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین میں روس کے زیرِ قبضہ علاقے بستی نووایدارمیں قائم ایک اسپتال پر یوکرینی فوج نے بمباری کردی۔
Volodymyr Zelenskyy was in tears as he attended a memorial service for the victims of a helicopter crash.
Ukraine's interior minister Denys Monastyrskyi was among 14 people who died.
Latest on the war in Ukraine: https://t.co/0cjAw2Cr0W pic.twitter.com/svLlleIwMN
— Sky News (@SkyNews) January 22, 2023
بمباری کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 24 مریض اور طبی عملہ زخمی ہوگیا۔
روسی حکام نے حملے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا یوکرین نے جان بوجھ کر اسپتال پر حملہ کیا ہے جو جنگی جرم ہے۔
حملے سے ہسپتال کی عمارت تباہ ہوگئی تاہم یوکرین کی جانب سے ان الزامات پر فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔