افریقی ملک کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک

ڈی آر کانگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

عسکریت پسندوں نے گزشتہ رات مشرقی گاوں موکونڈی پر حملہ کیا۔

حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں