وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کا حملہ، 9 چینی باشندے ہلاک

بامباری (ڈیلی اردو/اے ایف پی) وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کے حملے سے 9 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔

https://twitter.com/Kwanza254/status/1637842462533115905?t=BX-pB8BVPVvlnJwOlCHF5Q&s=19

چینی باشندوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق بامباری کے میئر نے کی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فی الحال چینی سفارتخانے نے فوری طور پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔

تاہم چینی صدر شی جن پنگ نے وسطی افریقی جمہوریہ کے حکام سے حملے کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں