سعودی عرب کے رہنماؤں سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے سربراہ کی اہم ملاقات

ریاض (ڈیلی اردو) امریکی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز نے رواں ہفتے سعودی حکام سے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ ولیم برنز نے سعودی رہنماؤں اور انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران انٹیلی جنس تعاون کے حوالے سے امریکی عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں