پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کرلیا۔
North Korea revealed a “Haeil-2’” underwater nuclear attack drone for the first time on Saturday, according to state media.
The unmanned underwater vehicle reportedly traveled a total distance of 621 miles from Kajin Port in Kumya County.https://t.co/LS9Tp7biqm
— NK NEWS (@nknewsorg) April 8, 2023
ہائیل ٹو نامی ڈرون نے 71 گھنٹے 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ڈرون تجربے کا مقصد امریکا اور جنوبی کوریا کو طاقت دکھانا ہے۔
تجربے کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں۔