شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 08/04/202308/04/2023 بنکاک (ڈیلی اردو) تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سورات تھانی صوبے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ Share on Social