برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز) مغربی یورپ کے ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 8 افراد کو قتل کا مجرم قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مجرموں میں فرانسیسی شہری صالح عبدالسلام اور مراکشی نژاد بیلجیئن شہری محمد ابرینی بھی شامل ہیں۔
CORRECTED: A Brussels court convicted six men of murder and attempted murder for their part in the 2016 Islamist bombings in Brussels that killed 32 people and injured more than 300. We deleted a previous post with an incorrect number https://t.co/C4XgCAI8XO pic.twitter.com/9GATXzZ91t
— Reuters (@Reuters) July 25, 2023
رائٹرز کے مطابق صالح عبدالسلام اور محمد ابرینی 2015 کے پیرس حملوں کےجرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں 2016 کے بم دھماکوں میں 32 افراد ہلاک ہوئے تھے۔