ریکروٹمنٹس بھرتی میں رشوت لینے کا الزام: یوکرین کے اعلی فوجی افسران برطرف

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین میں رشوت لینے کے الزام میں اعلی فوجی افسران کو برطرف کردیا گیا۔

یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ فوج میں بھرتی کےلیے رشوت لینے پر تمام چوبیس ریکروٹمنٹس چیف کو برطرف کردیا گیا ہے۔

گزشتہ ماہ اوڈیسا ریجن میں ایک ریکروٹمنٹ آفس میں بدعنوانی کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا۔ تحقیقات کے دوران ایک سوبارہ فوجداری مقدمات کھولے گئے تھے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں