یمن:حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک، 12 زخمی

صنعا(ڈیلی اردو)یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں