موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش ٹرک دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔
UPDATE: More than 30 killed, 50 more injured in Beledweyne, central #Somalia truck bomb
The explosion resulted in the destruction of civilian homes, vehicles, and commercial establishments.
The images of the site show a landscape where approximately 1 kilometer of the area’s… pic.twitter.com/KitFfDnyh5
— Kaab Somali TV (@KaabTV) September 23, 2023
صومالی پولیس کے مطابق وسطی قصبے کی چیک پوائنٹ پر خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھرے ہوئے ٹرک کو دھماکے سے اڑایا۔ ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ابھی کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔