18

وزیر اعظم عمران خان آج غریبوں کو بہت بڑی خوشخبری سنانے والے ہیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غریبوں کےلئے آخر کار خوشی کی خبر آہی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان آج خوشخبری سنانے والے ہیں۔ وزیراعظم آج غربت مکاؤ پروگرام ”احساس اور کفالت “ کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔

پروگرام کیلئے ابتدائی مرحلے میں 120 ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، بیواؤں، یتیموں، بزرگوں، خواجہ سراؤں اور معذوروں کو خصوصی پیکجز دیے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کا احساس حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں