غزہ میں 199 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی ڈیفنس فورسز کے ترجمان ڈینیئل ہیگاری نے کہا ہے کہ حماس نے 199 اسرائیلیوں کو غزہ میں یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روز ترجمان نے ان یرغمالیوں کی تعداد 155 بتائی تھی۔

ترجمان کے مطابق انھوں نے یرغمال بنائے گئے افراد کے خاندانوں کو اس متعلق بتا دیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں