تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام

شارجہ (ڈیلی اردو) ابوظہبی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 80 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے۔

قومی ٹیم 186 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ایرون فنچ 90 ،میکس ویل71 رنز کے ساتھ نمایاں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں