اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔
کینیڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔
I strongly condemn the attack on the Jewish Community Council of Montreal building yesterday. These continued acts of antisemitic violence are deplorable and unacceptable – and must stop immediately. We must all stand united against such vile, hateful acts.
— Justin Trudeau (@JustinTrudeau) November 27, 2023
واضح رہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں دو یہودی اسکولوں پر فائرنگ اور ایک عبادت گاہ پر دستی بم سے حملہ ہو چکا ہے۔