کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جماعت اسلامی کے کارکن کو ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقتول وسیم صدیقی گھر کے باہر موجود تھا، ملزمان نے اسے فون کرکے اورنگی ٹاون سیکٹر 7 (بی) بلایا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، مقتول مختلف ٹریول ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا۔