بنوں(ڈیلی ا ردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے ایک اور پولیس اہلکار کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق بنوں میں باران ڈیم سے ذبح شدہ پولیس اہلکار کی شناخت فہیم اللہ ولد اکبر علی کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق حدری ممند خیل بنوں سے ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اللہ ایلیٹ فورس لکی مروت پلاٹون میں تعینات تھا۔