فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،امریکانےتصدیق کردی پاکستان کاکوئی ایف 16طیارہ غائب نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہےاورسچ ہی بہترین پالیسی ہے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی دفاعی حکام نےتصدیق کردی کہ پاکستان کاکوئی ایف 16طیارہ غائب نہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کی جانب سےپاکستان کاایف 16طیارہ گرانےکادعویٰ بھی غلط ثابت ہوگیا۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بی جےپی جنگی ماحول بنا کر الیکشن جیتنا چاہتی تھی وہ کوشش بھی ناکام ہوگئی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں