15

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔

ملاقات میں سیکیورٹی سےمتعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور داخلی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت کی گئی

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں