ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ا س دن کی مناسبت سے ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہو نگی

جبکہ مختلف تنظیمیں سیمینارز اور تقاریب منعقد کریں گی جس سے مزدور رہنماﺅں کے علاوہ وفاقی وزراءاور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے۔

یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک،اسکول ،کالجز،عدالتیں اور دفاتر بند رہیں گے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں