آبنائے ہرمز کے قریب امریکی حملے، ایرانی نیوی اور آئی آر جی سی کو بھاری نقصان
👁️ 234 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی حملے، ایرانی نیوی اور آئی آر جی سی کو بھاری نقصان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمان (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ جنوبی ایران میں فضائی حملے کیے گئے ہیں جن میں ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
سینٹکام کے مطابق امریکی فورسز نے ایران کی ان تنصیبات پر کارروائی کی جو آبنائے ہرمز سے منسلک علاقے میں موجود تھیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بارودی سرنگیں بچھانے والی ایرانی کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
امریکی سینٹرل کمان کا کہنا ہے کہ جاری جنگ بندی کے دوران امریکی فوج تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی افواج کا دفاع کرے گی۔
اس سے قبل ایران کے شہر بندر عباس میں ایک درجن سے زائد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں، جبکہ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ صورتحال قابو میں ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں۔
رپورٹس کے مطابق امریکی فضائی حملوں میں ایرانی نیوی اور پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے متعدد اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C