وانا (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم شرپسندوں نے گورنمنٹ اسکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں رات گئے دھماکا کر کے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت مکمل طور منہدم ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم
چین میں کالج کے باہر چاقو حملے میں 8 افراد ہلاک، 17 زخمی
بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں ایک کالج کے باہر چاقو بردار شخص کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے ایک بیان کے مطابق مشرقی چین کے شہر ووشی میں واقع وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج سے ایک 21 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار رکھتے ہوئے 1967 کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو اکثریتی فیصلہ پڑھ کر سنایا اور 1967 مزید پڑھیں
دہشت گردی خطرات: ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان کے کالجز کو ہائی الرٹ جاری
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) دہشت گردی خطرات کے پیش نظر محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان کے تعلیمی اداروں کو دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ہائی مزید پڑھیں
خیبر: وادی تیراہ میں مارٹر گولے گرنے سے ایک طالب علم ہلاک، 5 شدید زخمی
پشاور (بیورو رپورٹ/ٹی این این) صوبہ خیبر پختون پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادیٔ تیراہ میدان میں مارٹر گولہ گرنے سے ایک طالبعلم ہلاک جبکہ پانچ طلباء شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپیں پوری رات مزید پڑھیں
ایران: تہران یونیورسٹی میں احتجاجاً اپنے کپڑے اتارنے والی طلبہ گرفتار
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) ایران کے دارالحکومت تہران کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ریسرچ میں ایک طالبہ نے مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے اور اس دوران وہ نیم برہنہ حالت میں گھومتی رہیں جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بی بی سی فارسی کی ڈیجیٹل ٹیم مزید پڑھیں
بلوچستان: مستونگ میں بم دھماکے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک، 23 زخمی
اسلام آباد + کوئٹہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں جمعے کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک اسکول کے پانچ بچے اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا خوفناک منصوبہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر کریک ڈاؤن کا نیا خوفناک منصوبہ بنایا ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق یہ نیا منصوبہ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت کے کریک ڈاؤن کے مقابلے میں کہیں شدید ہوگا۔ نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو وہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں طلبہ پر پی ٹی ایم سے تعلقات رکھنے پر پابندی عائد
پشاور(ڈیلی اردو) ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے تمام جامعات اور طلبہ کو کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ساتھ تعلقات رکھنے سے منع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات مزید پڑھیں
غزہ میں سکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 28 افراد ہلاک، 54 زخمی، ہلالِ احمر
غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطینی ہلالِ احمر کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے دیر البلاح میں واقع ایک سکول پر فضائی حملے میں 28 افراد ہلاک اور 54 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ہلالِ احمر کا کہنا ہے کہ فضائی حملہ اس کے ہیڈکوارٹر کے قریب واقع رفیدہ سکول پر ہوا ہے، جہاں ان مزید پڑھیں