شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا استاد کی لاش برآمد
👁️ 332 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا استاد کی لاش برآمد
میرانشاہ (ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں اغوا ہونے والے سابق استاد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق تحصیل شیواہ کے علاقے ملک شاہی میں گزشتہ شام دہشت گردوں نے نصیب زادہ نامی شخص کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا تھا، جبکہ آج ان کی لاش علاقے سے ملی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نصیب زادہ پیشے کے اعتبار سے استاد تھے، تاہم کچھ عرصہ قبل انہوں نے تدریس کا شعبہ چھوڑ کر محنت مزدوری کے لیے راولپنڈی کا رخ کیا تھا۔
مقامی افراد کے مطابق نصیب زادہ عید کے موقع پر اپنے آبائی علاقے آئے ہوئے تھے کہ رات کے وقت مسلح افراد انہیں گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ بعد ازاں ان کی لاش برآمد ہوئی۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9087 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5054 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C